پاکستان: لڑکیاں تعلیم سے محروم

۔ہیومن رائٹس واچ نے آج جاری شدہ رپورٹ میں کہا ہے کہ حکومت پاکستان ملک میں لڑکیوں کے بڑے تناسب کو تعلیم دینے میں ناکام رہی ہے۔

صفحات پر مشتمل رپورٹ’’( میں اپنی بیٹی کوروٹی دوں یا تعلیم )پاکستان میں لڑکیوں کی تعلیم میں رکاوٹیں ‘‘ بہت سی لڑکیاں اس وجہ سے تعلیم حاصل نہیں کر سکتیں کیونکہ ملک میںسر کاری سکولوں کی قلت ہے پاکستان میں کل آبادی (200 ملین ہے جس میں سے 5.22ملیں بچے سکول نہیں جاتے ان میں اکثریت لڑکیوں کی ہے 32 فیصد پرائمری سکول جانے والی عمرکی لڑکیاں سکول نہیں جاتی ۔ جب کہ لڑکوںکی یہ شرح 21فیصد ہے نویں جماعت تک صرف 13 فیصد لڑکیاں پڑھتی ہیں۔

Region / Country

Related Content