روہنگیا کے معاملے پر عالمی عدالت نے میانمر کے خلاف حکمنامہ جاری کیا ہے

(برسلز)- ہیومن رائٹس واچ نے آج کہا ہے کہ عالمی عدالتؚ انصاف (آئی سی جے) نے 23 جنوری، 2020 کو حکم صادر کرتے ہوئے میانمر کو ہدایت کی کہ وہ ریاست رخائن میں باقی ماندہ رونگیا برادری کے تحفظ کے لیے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے تمام اقدامات کرے۔ عدالت نے متفقہ رائے سے '' عبوری اقدامات'' منظور کیے جو  میانمر سے نسل کشی کی روک تھام کا مطالبہ کرتے ہیں اور شہادت کے تحظ کا تقاضا کرتے ہیں۔

News